جنرل سید عامر نےکمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈکا منصب سنبھال لیا
پاک فوج کے سینئر افسر جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے منصب کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر انہیں پاک فوج کے ایک چاق و چوبند دستے کی جانب سے گارد آف آنر پیش کیا…