وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ:عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دیدئیے
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک سونپ دئیے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان نے سپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان، سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…