Browsing Category
Viral News
پنجاب اور کے پی کے میں امن و امان کیلئے فوج طلب
لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت نے صوبوں میں قیام امن کے لیے پاک فوج کی خدمات مانگ لیں۔
پنجاب حکومت کی جانب سے پاک فوج کی خدمات طلب کی گئی تھیں جس پر وفاقی وزارت داخلہ نے پاک فوج کی…
القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کا 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور 8 روزہ…
عمران خان کی گرفتاری ,سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ نذر آتش
سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹروےپراحتجاج کیا گیا اور ٹول پلازہ کوآگ لگادی۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا ہے۔…
کل اسکول و کالجزبندرہیں گے،پنجاب بھر میں نویں جماعت کا پرچہ بھی منسوخ
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے ملک بھر میں اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے کئی شہروں میں احتجاج کیا ہے۔
صدرآل…
ملک بھر میں سوشل میڈیا بند، مختلف شہروں میں موبائل سروس معطل
لاہور: ملک بھر میں سوشل میڈیا اور موبائل سروس معطل، یو ٹیوب واٹس ایپ اور فیس بک بند ہونے پر صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے…
عمران خان کو عدالت پیش کر کے ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی: اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کو عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی، احتجاج سیاسی کارکنوں کا حق ہے لیکن پرامن طریقے سے ہونا چاہیے۔…
اسلام آباد ہائی کورٹ نےعمران خان کی گرفتاری کو قانونی قراردیدیا
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کیخلاف کیس میں ڈی جی نیب راولپنڈی، سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد عدالت پیش ہو گئے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے…
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج ، بڑے شہروں میں دفعہ 144 نافذ
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد…
عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عسکری اداروں کے بیان بازی سمیت دیگر کیسز میں ضمانت کے…
پی اے سی نے جسٹس مظاہر نقوی کی آمدن، اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی) نے جسٹس مظاہر نقوی کی آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات 15 روز کے اندر طلب کر لیں۔
پی اے سی نے ایف بی آر، ایف آئی اے، نیب سے جسٹس مظاہر نقوی کے…