Browsing Category
Viral News
سوڈان میں دوبارہ تصادم پر سعودی عرب اور امریکا کا اظہار تشویش
ریاض : سعودی عرب اور امریکا نے سوڈان میں ایک دن کی جنگ بندی کے بعد دوبارہ لڑائی شروع ہونے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے تشویشناک قرار دیا ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور امریکا نے…
کندھ کوٹ: کٹے سے بھرا ٹرالر رکشہ کے اوپر الٹ گیا، 6 افراد جاں بحق
کندھ کوٹ میں ساقی موڑ کے مقام پر ٹرک 2 رکشوں پر الٹ گیا، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے کے دو گھنٹے تک سینکڑوں شہری اپنی مدد آپ…
استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان
لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کردیا۔
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ…
طوفان کا خدشہ: سندھ کی ساحلی پٹی سے شہریوں کی منتقلی شروع
بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا جس کے بعد ممکنہ خطرات کے پیش نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کردی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ کو…
پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گی
پاکستان نے تاریخ رقم کردی اور پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔
شپنگ ذرائع کے مطابق خال تیل لےکر روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز…
بھارت کو شکست، آسٹریلیا نےورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی
لندن: آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دیدی۔
لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے آخری روز بھارتی ٹیم 444 رنز کے…
کئی بار ظلم کیا گیا مگر جلاؤ گھیراؤ کا نہیں کہا، مریم نواز
شجاع آباد:مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف بغاوت کیلئے نکلنے والا آج مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے، 9 مئی کے واقعات کی تکلیف ہوئی مگر اچھا ہوا ملک دشمن…
سکیورٹی فورسزاور دہشتگردوں میں جھڑپ، 3جوان شہید، تین دہشتگردہلاک
راولپنڈی : شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں3 جوان شہید جبکہ تین دہشتگرد مارے گئے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مزید اضافہ
کراچی: بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے نے مزید شدت اختیار کر لی ہے، سمندری طوفان 15 جون کی صبح تک کیٹی بندر (سندھ) اور گجرات (بھارت) کے درمیان ٹکرا سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کا…
چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل بے نقاب
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی فیملی کا ایک اور میگا کرپشن سکینڈل بے نقاب ہوگیا، سابق وزیراعظم کی بہن اور بہنوئی کے خلاف اربوں روپے کی زمین دھوکا دہی سے خریدنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔…