Browsing Category
Viral News
وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے 2018 میں دائر پٹیشن اور متفرق درخواست آج سماعت کے لیے مقرر کی گئی تھی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس…
پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا جب کہ چیئرمین نیسکام ڈاکٹر رضا ثمر،کمانڈر آرمی اسٹریٹیجک…
پنجاب میں کورونا کی صورتحال قابو، مارکیٹیں 24 گھنٹے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا کی صورتحال پر قابو پا لیا گیا ہے۔
محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کاروبار کے معمول کے اوقات کار بحال کردیے گئے اور کاروبار کے تمام…
عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچاکے چلےجائیں: مریم
اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وہی نیب جو روزانہ سماعت کی درخواست دے رہا تھا اب التوا مانگ رہا ہے، نیب کے پاس میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، نیب کے…
امریکا میں کورونا کے ’اومی کرون‘ ویرینٹ سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی
میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں پیر کے روز کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی اور مریض کے غیر ویکسین شدہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق…
برطانیہ میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، مزید پابندیاں لگنے کا خدشہ
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا کے وار مسلسل جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 ہزار 743 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اومی کرون کیسز کی مجموعی تعداد 45 ہزار 145…
امریکی فوجیوں کا ‘ممنوعہ انتہا پسندانہ’ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 100 کے قریب فوجیوں نے ایک سال کے دوران کسی نہ کسی شکل میں ’ممنوعہ انتہا پسندانہ سرگرمیوں‘ میں حصہ لیا ہے۔
رپورٹ سامنے آنے کے بعد…
ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتقال کرگئے
طاہر شمسی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔
اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی کو برین ہیمرج کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں گزشتہ جمعرات سے وہ…
بلدیاتی الیکشن میں غلط امیدواروں کا انتخاب شکست کا کلیدی سبب تھا: وزیراعظم کا اعتراف
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’تحریک انصاف نے پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اور خمیازہ بھگتا‘۔
انہوں نے کہا کہ ’غلط امیدواروں کا انتخاب ایک…
متحدہ عرب امارات کا بڑا اعلان، سنیما سینسر شپ ختم کردی گئی
عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای نے ملک میں سنیما گھروں میں فلموں کی نمائش کیلئے سینسر شپ ختم کرتے ہوئے +21 ریٹنگ متعارف کرا دی ہے۔
رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے میڈیا ریگولیٹری…