Browsing Category
Viral News
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25 مئی کو طلب، وزیراعلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہو گی
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25 مئی سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا، اجلاس میں وزیراعلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔
اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام…
منکی وائرس کو پھیلنے سے روکنا آسان ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ افریقا سے باہر منکی پاکس وائرس کو روکنا ممکن ہے۔
اس وقت یورپ، امریکا اور آسٹریلیا میں منکی پاکس کے 100 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور…
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: اسلام آباد اور لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند
کومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے پلان تشکل دے دیا، اسلام اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے۔
راوی پل کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ، پل پر…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہر صورت روکنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے دوران پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہر صورت روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔
وفاقی کابینہ کی جانب سے کہا گیا کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ…
حکومت کا سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم نے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت ہفتے میں چھ دن سرکاری دفاتر کھلے رکھنے کا حکم جاری کیا تھا جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دی تھی اس لیے اب ہفتہ وار چھٹی بحال کرنے کی منظوری بھی وفاقی کابینہ…
پی آئی اے 31 مئی سے پاکستان کے 8 شہروں سے حج آپریشن کا آغاز کرے گی
پی آئی اے 31 مئی سے پاکستان کے 8 شہروں سے حج آپریشن کا آغاز کرے گی، حج پروازیں جدہ اور مدینہ منورہ جائیں گی۔
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو حج آپریشن، مذہبی زیارات اور اندرون و بیرون ملک…
شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے دو جوان شہید
خیبرپختونخواکے ضلع شمالی وزیرستان میں امن دشمنوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے…
ایشیا ہاکی کپ: آخری منٹ میں پاکستان کا گول، بھارت یقینی فتح سے محروم
ایشیا ہاکی کپ کے سنسنی خیز مقابلے کے آخری منٹ میں گول سکور کرکے پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو یقینی فتح سے محروم کردیا اور میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ…
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد شرح سود 13.75 فیصد ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک میں شرح سود 12 اعشاریہ 25…
نواز شریف نے حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کردی۔
مسلم لیگ نے نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ فوری حکومت نہیں چھوڑی جائے گئی۔…