Browsing Category
Viral News
پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے شفقت محمود، حماد اظہر اور یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
پولیس نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے…
عامر لیاقت کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپردخاک کردیا گیا
معروف اینکر عامر لیاقت حسین کو عبداللہ شاہ غازی کے مزارکے احاطے میں سپردخاک کردیا گیا۔
عامر لیاقت کی نمازجنازہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ادا کی گئی جس میں سیاسی اور سماجی…
اے پی ایم ایل کی پرویز مشرف کی طبیعت تشویشناک ہونے کی تردید
آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے سابق صدر و جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی طبیعت تشویشناک ہونے کی تردید کردی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کو گزشتہ ہفتے طبیعت خراب ہونے پر اسپتال…
وفاقی بجٹ 95 کھرب 2 ارب روپے کاپیش,سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022 کا 95 کھرب 2 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔
مالی سال 23-2022 میں وفاقی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 9 ہزار 502 ارب روپے ہے،…
موت سے قبل عامر لیاقت کی متھیرا سے چیٹ کا اسکرین شاٹ وائرل
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت سے قبل میزبان متھیرا کے ساتھ کی گئی چیٹ وائرل ہورہی ہے۔
متھیرا نے عامر لیاقت کے ساتھ چیٹ میں ہونے والی گفتگو کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
اسکرین…
پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس دوبارہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات پر30 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی…
ماہانہ ایک لاکھ روپے تنخواہ پر کوئی انکم ٹیکس نہیں ہوگا، بجٹ دستاویز
بجٹ مسودے کے مطابق اگلے مالی سال تنخواہ دار طبقے کیلئے ماہانہ ایک لاکھ روپے تنخواہ پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا، مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد پر لائی جائے گی، 1600 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ایڈوانس…
منی لانڈرنگ کیس کا اہم ترین گواہ مقصود چپڑاسی چل بسا
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے کے اہم فرد مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور انکے…
دہشت گردی سے جاں بحق چینی باشندوں کو ’’تمغہ پاکستان‘‘ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے تین چینی باشندوں کو تمغہ پاکستان تفویض کرنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوائی تھی۔ چینی باشندے 26 اپریل 2022ء کو کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بنے تھے۔ چینی اساتذہ…
بجٹ سے پہلے بڑی مشاورت، زرداری کا عشائیہ، اتحادیوں کا وزیراعظم پر اظہار اعتماد
سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومتی جماعتوں کے سربراہان کے اعزاز میں عشائیہ دیا، تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے وزیراعظم شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا، ملک کو مل کر تمام قسم کے…