Browsing Category
Viral News
ن لیگی رہنما خطاب کے بعد اسٹیج پر ہی انتقال کرگئے، ویڈیو وائرل
سابق چیئرمین بلدیہ شیخ عبدالقدوس دل کا دورہ پڑنے سے اسٹیج پر ہی انتقال کرگئے۔
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی تقریب سے خطاب کے بعد مسلم لیگ (ن) کے…
افغانستان میں زلزلہ: طالبان نے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کردیا
افغانستان میں ہولناک زلزلے کے بعد طالبان نے ملک کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ترجمان افغان وزارت خارجہ عبدالقہار بلخی نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امارت…
اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہا: چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہےکہ وہ اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہے۔
صحافیوں سے ویڈیو لنک پر گفتگوکرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے کو سیاست سے منسلک نہ…
آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
کائنات امتیاز ان دنوں شمالی علاقہ جات کی سیر پر ہیں جنہوں نے باشو…
عمران خان آئندہ انتخابات میں مجھے نظر نہیں آرہے: منظور وسان کی پیشگوئی
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظوروسان کا کہنا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات میں مجھے نظر نہیں آرہے۔
ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ جو اقتدار سےجاتا ہے وہ جلدی واپس نہیں…
آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اب بجٹ کی منظوری کے بعد ہوں گے جس میں قرض معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف اورپاکستانی حکام کے…
فورسز کے سرچ آپریشن میں بارود اور اسلحہ برآمد
سکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں سرچ آپریشن کےدوران بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے ضلع خیبر میں وادی تیراہ کے علاقے حیدر ویخ میں سرچ آپریشن کے دوران بارود اور…
ملک بھر میں موسم گرم مرطوب، سندھ اور بلوچستان میں پارہ 47 کو چھونے کا امکان
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بہاولپور میں درجہ حرارت پینتالیس، ڈیرہ غازی خان میں چوالیس…
سعودی عرب: آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا گیا
سعودی عرب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو "کنگ عبدالعزیزمیڈل آف ایکسیلینٹ کلاس" سے نواز دیا گیا۔
سعودی ولی عہد شہزادہ نے آرمی چیف سے جدہ میں ملاقات کی جہاں دو طرفہ تعلقات، خاص طور…
کراچی میں کورونا کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئی
سندھ میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور صوبے بھر میں سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔
ترجمان محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…