Browsing Category
Viral News
شریف اور زرداری کو اقتدار پر بٹھانے والوں کو قوم معاف نہیں کریگی: عمران خان
فیصل آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم 17 جولائی کو لوٹوں کو بلے سے پھینٹا لگتے دیکھے گی، ان دو خاندانوں کو جنہوں نے بھی سازش…
سری لنکا کے حالات کی وجہ سے سیریز کو نقصان نہیں ہوگا: بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کے حالات کی وجہ سے سیریز کو نقصان نہیں ہوگا، پریکٹس میچ میں بھی ہمیں کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
اپنے ایک بیان میں بابر اعظم نے…
گلگت، بچیوں کو بچانے والے نوجوانوں کیلئے انعام کا اعلان
وزیرِ اعلیٰ جی بی کی جانب سے سیلابی ریلے میں پھنسی 2 بچیوں کو اپنی مدد آپ کے تحت بچانے والے 2 نوجوانوں کے لیے سرکاری اعزاز اور اور نقد انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید…
آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی معاہدے کے بعد روپے پر اثر پڑا۔شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ تکنیکی معاہدے کے بعد روپے پر اثر پڑا۔
اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ میں پریشان ہوں کہ اگلے 4 سے 6…
پنجاب ضمنی الیکشن، انتخابی مہم کیلئے رات 12 بجے تک کی اجازت
پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے آج انتخابی مہم کا آخری دن ہے، رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم پر پابندی ہوگی۔
الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ تمام جماعتیں اور امیدوار آج رات…
منی لانڈرنگ کیس، سلمان شہباز اشتہاری قرار، شہباز شریف کو پیش ہونے کی ہدایت
لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر شہباز شریف کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔…
روپے کے مقابلے امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا
آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد صرف ایک دن امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی ہونے کے بعد آج پھر روپے کے مقابلے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ نئے ریٹ کے مطابق انٹر…
زیارت: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے زیات میں آپریشن کیا جس میں 5 دہشگردوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
حکومت کا طیبہ گل کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ
حکومت نے طیبہ گل کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ اور معاملے میں ملوث تمام افراد کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی…
نیب قانون میں ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نیب قانون میں ترامیم کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں حالیہ ترامیم کو سپریم کورٹ…