Browsing Category
Viral News
ڈالر مزید سستا ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی
انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 4 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 222 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے17 روپے 94 پیسے کم ہوچکا ہے، 28…
شہباز گل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ عمر شبیر کیس کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی…
فارن فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی نے فیصلہ چیلنج کردیا
پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن…
کامن ویلتھ گیمز اختتام پذیر: پاکستان نے 8 میڈلز جیتے
برمنگم : کامن ویلتھ گیمز 2022 آسٹریلیا کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
ایونٹ میں سب سے زیادہ تمغے آسٹریلیا نے حاصل کیے جن کی مجموعی تعداد 178 بنتی ہے جبکہ اانگلینڈ دوسرے نمبر پر رہا…
ڈرنے والے نہیں،13اگست کو ہرصورت جلسہ ہوگا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ عوام کی طاقت ہمارے ساتھ، کسی سے ڈرنے والے نہیں۔
سابق وزیراعظم…
پرویز الٰہی کا 25 مئی کے واقعہ میں شامل افرادکی فوری گرفتاریوں کا حکم
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سکیورٹی سٹاف شہباز گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت نے 25 مئی کے واقعات میں شامل افراد کو فوری گرفتار…
کیا بچوں کو بھوکا مار دیں؟خاتون بجلی کا بل دکھاتے ہوئے رو پڑی ، وڈیو وائرل
بڑھتی مہنگائی اور بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔
اسی حوالے سے ان دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والی رابعہ نامی…
اسرائیلی فورسز کی غزہ کے بعد مغربی کنارے میں بھی جارحیت
غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کے بعد صیہونی فورسز نے مغربی کنارے میں جارحیت کا آغاز کر دیا۔
مغربی کنارے کے شہر نابلس میں صیہونی فورسز کی کارروائی کے دوران تین…
ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں
لاہور یوم عاشور پر ذوالجناح کا مرکزی جلوس گذشتہ شب نثار حویلی سے برآمد ہوا، امام عالی مقام امام حسینؓ اور ان کے رفقا کی عظیم قربانی کی یاد کو تازہ کرنے کیلئے عزاداروں کی بڑی تعداد شریک…
کیا بچپن کی دوستی آپ کے مستقبل پر اثر انداز ہوسکتی ہے؟
یقین کرنا مشکل ہوگا مگر بچپن میں اگر آپ امیر بچوں کو اپنا دوست بناتے ہیں تو یہ جوانی میں بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
یہ دعویٰ ہارورڈ یونیورسٹی، اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور نیویارک…