Browsing Category
Viral News
پی ٹی آئی نے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی
لاہور: پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے حوالے سے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے بیان میں کہا کہ حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی…
حکومت کی عمران خان کو مذاکرات کی پیش کش
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتےہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر فیصلے کرتی ہیں، عمران خان رویہ تبدیل کرے…
سیلاب متاثرین کی بحالی،پرویز الٰہی نے 12ارب کے فنڈز کی منظوری دیدی
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 12ارب کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے ۔
اجلاس میں پنجاب احساس پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر…
وزیراعظم نے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دیدی
اسلام آباد: وزیراعظم نے لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔رانا ثنا اللہ 9 رکنی کمیٹی کی قیادت کرینگے ۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، قمر زمان…
وطن کے لیے کفن بھی پہننا پڑا تو پہنیں گے: شیخ رشید احمد
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وطن کے لیے کفن پہننا پڑا تو پہنیں گے۔میرے مرنے پر رانا ثناء اللہ کو شامل تفتیش کیا جائے۔
شیخ رشید نے میڈیا…
عمران خان نے فیصل واوڈا کوپارٹی سے نکال دیا
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے پرانی ساتھی فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چند روز قبل سابق وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کی…
چڑھائی کیلئے آنے والا جتھہ انجام سوچ کر آئے، رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کیا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی کی نیت سے آنے والے جتھے کو ایسے انجام سے دوچار کریں گے آئندہ کوئی ایسا سوچے گا بھی نہیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی ٹیم کینیا روانہ
اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں تحقیقات کے لیے 2 رکنی ٹیم کینیا چلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید کی…