Browsing Category
Viral News
سوریا کمار نے رضوان سے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون پوزیشن چھین لی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھن گئی ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارت کے سوریا کمار یادیو…
توہین عدالت کیس: عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب کر لی۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی…
چین کا معاشی، اقتصادی بحران سے نکلنے میں پاکستان کی مدد کا فیصلہ
بیجنگ: پاکستان کی مشکل معاشی اور اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے چین نے ایک مرتبہ پھر مدد کا فیصلہ کر لیا۔
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کی کوششوں میں پاکستان کی مدد جاری…
دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات,آرمی چیف اور عمران خان بھی شامل
عمان: اردن کے شاہی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر نے سال 2023 کے لیے 500 با اثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کردی جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے عالم دین اور جمعیت علمائے ہند کے صدر…
واٹس ایپ صارفین کو بڑی سہولت متعارف کرانے کے قریب
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’میسج یور سیلف‘ نامی فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔ اس فیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارف اپنے آپ کو میسج بھیج سکیں گے۔
واٹس…
چینی کنٹریکٹر کے لاکر سے رقم کی چوری میں ملوث آفس بوائے گرفتار
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں چینی کنٹریکٹر کے لاکر سے رقم چوری کرنے میں آفس بوائے ملوث نکلا جسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
یوسف پلازہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر لاکر سے 5 لاکھ 45…
اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 26.6 فیصد ریکارڈ
اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ملک میں ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی میں اضافہ ہوا اور ماہانہ بنیادوں پر افراط زر کی…
عمران خان ملک میں مارشل لاء لگنےکے حالات بنارہا ہے، فضل الرحمان
ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ٹھس ہو گیا، عمران خان ملک میں ایسے حالات پیدا…
دوست مزاری کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈپر اینٹی کرپشن کے حوالے
لاہور کی مقامی عدالت نے پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے کردیا۔
لاہورکی مقامی عدالت میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب…
جسٹس عامر فاروق کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعیناتی کی سفارش
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کر دی۔
خیال رہے کہ چند روز قبل جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے…