Browsing Category
Viral News
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کا شیڈول تیسری مرتبہ تبدیل
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کا شیڈول ایک مرتبہ پھر تبدیل کردیا گیااور اب یہ جمعرات کو دوبارہ شروع ہوگا۔
پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ کا شیڈول دوسری مرتبہ تبدیل کیا…
پی ٹی آئی کے کارکنوں کاجڑواں شہروں میں احتجاج ، اہم شاہراہیں بند
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور رہنماؤں کا جڑواں شہروں میں احتجاج ، ٹائر جلا کر اہم راستوںٍ کو مکمل طور پر بلا ک کردیا ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا…
سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب پولیس کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین تحریک انصاف…
عمران خان کو اے کے 47 کی گولی لگی: بابر اعوان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے قانونی مشیر بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اے کے 47 کی گولی لگی۔
دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت…
پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کوگرفتار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : پی ٹی آئی کی طرف سے وفاقی دارلحکومت کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کے معاملے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ…
لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت
لاہور; لاہورہائیکورٹ کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی…
طالبان نے نو سال بعد امیر ملا عمر کی قبر کی نشاندہی کردی
طالبان نے نو سال بعد امیر ملا محمد عمر کی جائے قبر کا مقام بتا دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2013 میں وفات پانے والے ملا محمد عمر کی قبر افغان صوبے زابل کے ضلع سیوری میں ہے۔
طالبان…
عرب امارات نےکورونا وبا کی تمام پابندیاں ختم کردیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ڈھائی سال پہلےکورونا وبا کے بعد سے عائد تمام پابندیاں اور احتیاطی تدابیر ختم کرنےکا اعلان کردیا۔
اماراتی حکومت کی جانب سےکیےگئے اعلان کے مطابق عبادت…
ارجنٹائن کیلئے بڑا دھچکا، میسی ورلڈکپ سے قبل انجری کا شکار
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی قطر فٹبال ورلڈکپ شروع ہونے سے 2 ہفتے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میسی کے فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) نے اسٹار…
عمران خان قتل دھمکی,عطا تارڑ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: پنجاب پولیس نے حافظ آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی اور لیگی رہنما عطا تارڑ، سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ اور رائے قمر سمیت دیگر افراد کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا…