Browsing Category
Viral News
آرمی چیف کی تعیناتی پر مفرور سے مشورہ خفیہ ایکٹ کی خلاف ورزی،عمران خان
منڈی بہاؤ الدین : یہ کیسے ہوسکتا ہے وزیراعظم شہباز شریف مفرور شخص (نواز شریف) سے مشاورت کرے، یہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔
منڈی بہاؤ الدین اور جڑانوالہ میں پی ٹی آئی کے حقیقی…
شاہین کی کرکٹ میں واپسی میں کتنا عرصہ لگے گا؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انگلینڈ کیخلاف فائنل میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔
پاکستان…
ترکی نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مستردکردیا
ترکیہ نے استنبول میں ہونے والے دھماکے پر امریکی تعزیت کو مستردکردیا ہے۔
ایک بیان میں ترک وزیر داخلہ سلیمان سویلو نےکہا کہ ترکیہ امریکی سفارت خانےکے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کرتا اور اسے…
نیب ترامیم سے ٹرائل مشکل,کرپشن ثابت نہیں ہو سکتی: سپریم کورٹ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ نیب ترامیم سے ٹرائل اتنا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
لاہور: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔
ورلڈ چیمپیئن انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر کو ٹیم آف ٹورنامنٹ کا بھی لیڈر چنا گیا ہے جبکہ پاکستان کے شاداب خان اور…
ٹوئٹر نے مزید ہزاروں ملازمین کو فارغ کردیا
ٹوئٹر نے مزید ہزاروں ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا ہے۔
سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے 4400 سے 5500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔
ان ملازمین کو ملازمت سے نکالنے سے قبل…
کراچی، حیدرآباد بلدیاتی الیکشن ،ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی انتخابات میں مسلسل تاخیر سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت سندھ ہائیکورٹ…
عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان پر حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے…
عمران خان کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی
لاہور: قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے زخم بدستور ٹھیک نہ ہوئے۔
شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا اور گولیاں لگنے کے زخموں…
شاہین انجرڈ نہ ہوتے تو فائنل اور دلچسپ ہونا تھا، ٹنڈولکر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
پاکستان نے پہلےکھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹ…