Browsing Category
Viral News
کراچی،حیدرآباد نے نفرت کی سیاست کرنیوالوں کو مسترد کر دیا: بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد نے نفرت کی سیاست کرنے والوں کو مسترد کر دیا ہے۔
بلدیاتی انتخابات…
توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ کر کے سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔
الیکشن کمیشن میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین…
عام انتخابات میں پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی: پرویز الٰہی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مخالفین کو اعتماد کے ووٹ کے دن ایسا سرپرائز ملا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، عام انتخابات جلد ہوں گے اور پی ٹی آئی بھاری اکثریت…
عمران دورمیں وزیر اعظم آفس کے ایک ارب اخراجات ہوئے
اسلام آباد:2019 سے 2021 کے دوران وزیر اعظم آفس کے اخراجات کے حوالے سے سینیٹ میں تفصیل پیش کردی گئی۔
چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، وقفہ سوالات کے دوران پیپلز…
پاکستان کوپاؤں پر کھڑا کرنے کیلئےآئینی مدت پوری کرینگے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، پاکستان کو چیلنجز سے نکال کر پاؤں پر کھڑا کریں گے، دوست ملکوں کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری کا فروغ…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔
صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے لیے…
چوہدری وجاہت کی خاتون رکن اسمبلی کوغائب کرنے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک
اسلام آباد: وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے بھائی چوہدری وجاہت حسین کی اپنے بیٹے حسین الہی (ایم این اے) سے بات چیت کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی…
نیپال طیارہ حادثہ میں ہلاک مسافر کی فیس بک لائیو ویڈیو وائرل
کھٹمنڈو: نیپال طیارہ حادثے میں 72 میں سے 68 افراد کی لاشیں مل گئی ہیں جب کہ ایک مسافر کی لائیو فیس بک ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی جس میں طیارہ گرنے اور اس میں خوفناک آگ بھڑکنے کے ہولناک…
نواز شریف کے پاکستان آنے کی تیاری مکمل
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کے پاکستان آنے کی تیاری مکمل ہے، وکلا جب کہیں گے قانونی تیاری مکمل ہے نوازشریف پاکستان آ جائیں گے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے…
آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ
مظفرآباد: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس سے خطاب کرتے…