Browsing Category
Viral News
چوہدری شجاعت فارغ,وجاہت حسین ق لیگ کے نئے صدر منتخب
لاہور:مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے فارغ کردیاگیا ۔
پاکستان مسلم لیگ ق کی جنرل کونسل کا اجلاس مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں ہوا جس میں چوہدری شجاعت حسین کو…
فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ سنا دیا۔
ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور انہیں 27 جنوری…
راولپنڈی سے بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سیل نے انٹرنیٹ کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن…
فواد چوہدری کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ جائیں، لاہور ہائی کورٹ
فواد چوہدری کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ جائیں، لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی بازیابی سے متعلق درخواست خارج کردی۔
ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف…
صدر نے پاکستان ڈائمنڈ جوبلی کے نام سے نئے تمغے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تمغہ 2022 کے نام سے نیا تمغہ تفویض کرنے کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے نیا تمغہ قائم کرنے کی منظوری اعزازات ایکٹ 1975 کے تحت…
سیاسی گرفتاریاں کرتے تو پہلے عمران خان کو پکڑتے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، اگر ہم نے سیاسی گرفتاری کرنی ہوتی تو سب…
ملک میں جنگل کا قانون نافذ کیا جا رہا ہے،عمران خان
لاہور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ سیٹ اپ پاکستان کو تباہی کی طرف لیکر جا رہا ہے۔
قوم سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ…
سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے سفارتخانے نے انتباہ جاری کردیا
سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے معلومات کیلئے فون کالز سے متعلق انتباہ جاری کردیا۔
سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب…
خواجہ سراؤں کے لئے پاکستان کے پہلے شیلٹر ہوم کا افتتاح
اسلام آباد: منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ نے خواجہ سراؤں کے لئے پاکستان کے پہلے شیلٹر ہوم کا افتتاح کر دیا، وزارتِ انسانی حقوق کے تعاون سے شروع کئے جانے والے منصوبے کے…
صدریواے ای کا دورہ پاکستان،وزیراعظم کوبڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی
لاہور: متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زید النہیان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان…