Browsing Category
Viral News
پی ٹی آئی کا پنجاب میں افسران کی تعیناتی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع
تحریک انصاف نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر افسران کی تعیناتی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔
پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دی جانے والی درخواست میں کہا گیا کہ تحریک انصاف کے سیاسی…
شہباز، فضل الرحمان اورزرداری کی ملاقات،اہم فیصلے
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں مولانا فضل الرحمان اورآصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔
وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات…
پنجاب کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
لاہور: پنجاب کی نگران کابینہ میں شامل وزرا نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس لاہور میں نگران کابینہ سے حلف لیا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گورنر ہاؤس…
کراچی میں ایک ہفتے میں زہریلی گیس سے 19 بچوں کی اموات
کراچی کے علاقے کیماڑی میں فیکٹریوں سے نکلنے والی زہریلی گیس نے کئی ماؤں کی گودیں اُجاڑ دیں۔
کیماڑی کےعلاقے مواچھ گوٹھ میں ایک ہفتےمیں زہریلی گیس سے 19 بچوں کی اموات کا انکشاف ہوا ہے جبکہ…
پی ٹی آئی والوں کو بہت سمجھایا ابھی اسمبلی مت توڑو ،پرویز الہی
پرویزالہٰی کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔
حماد اظہر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ کیا سیاست ہے کہ کبھی ایک سے مل کر پنجاب حکومت بنالیں کبھی دوسرے کے ساتھ اور کبھی کوئی اور…
فلم ’پٹھان‘ نے بھارتی سنیما کی تاریخ کا بڑا ریکارڈ قائم کردیا
شاہ رخ خان نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہی حقیقی معنوں میں بالی وڈ کے بادشاہ ہیں۔
شاہ رخ اور دپیکا پڈوکون کی 25 جنوری کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم ’پٹھان‘ نے بھارتی سنیما کا بڑا…
اسحاق ڈار کی کوششوں سے پاکستان کو بڑا نقصان پہنچا: مفتاح اسماعیل
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کوشش کی ہے جس سے پاکستان کو بڑا نقصان ہوا۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک…
منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز بے گناہ قرار
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا۔
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے کا ضمنی چالان لاہور کی…
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل چیلنج
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی کی تشکیل چیلنج کر دی۔
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی حکومت کے جے آئی ٹی کے نوٹیفکیشن…
ڈالر بے لگام، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: امریکی ڈالر کے ریٹ پر لگی ای کیپ ختم ہونے کے بعد ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں…