Browsing Category
Viral News
ای سی سی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے پیرا سیٹا مول سمیت مزید 20 ادویات کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی ہے جبکہ 18 نئی ادویات کی بھی زیادہ سے زیادہ خوردہ قیمتوں کے تعین کی…
معروف شاعر، ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے
لاہور : معروف شاعر ، ادیب، ڈرامہ و کالم نگار امجداسلام امجد 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔
امجد اسلام امجد کے اہل خانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ…
سپریم کورٹ شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے شریف…
آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے,اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر…
پاکستان مشکل حالات میں ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا: وزیراعظم
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کے لیے سامان کی بڑی کھیپ روانہ کر دی اور کہا کہ پاکستان مشکل حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔
لاہور…
بلوچستان میں آپریشن، بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسر شہید
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسر شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
پاکستان کے قابل ذکر منصوبے ن لیگ کے دور میں بنے،مریم نواز
ایبٹ آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو 10 سال حکومت کرتے رہے، خیبر پختون خوا کو وسائل کی نہیں نواز شریف کی ضرورت ہے۔
ایبٹ آباد…
کے پی کےضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی نے مستعفی ارکان دوبارہ میدان میں اتار دیے
پشاور: صوبہ خیبر پختون خوا کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے مستعفی ارکان ہی کو ایک بار پھر میدان میں اُتار دیا۔
قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینے…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف وفد نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے آگاہ…