Browsing Category
Viral News
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی درخواست خارج، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کر دی گئی، جس کے مطابق عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔…
مہنگائی کا نیاجھٹکا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافہ
اسلام آباد : حکومت نے عوام کو مہنگائی کا نیا جھٹکا دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی ہے۔
نیپرا میں بجلی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماعت…
زمان پارک کا گیدڑ عورتوں بچوں کے پیچھے چھپا بیٹھا ہے: مریم نواز
لاہور : مسلم لیک (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنے ورکروں کیلئے ڈھال تھے جب کہ زمان پارک کے گیدڑ نے اپنے بچاؤکیلئے ورکروں کو ڈھال بنارکھا ہے
مریم نواز شریف کی…
توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
آج سماعت سے قبل ہی عمران خان کے وکیل خواجہ حارث ایک کیس کی سماعت ختم ہونے…
لاہور ہائی کورٹ کا زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری روکنے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس کے آپریشن کو فوری روکنے کا حکم دے دیا.
لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ جب تک اسلام آباد ہائیکورٹ کے کوئی احکامات نہیں آتے اس وقت تک…
عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی پیش قدمی جاری
لاہور: زمان پارک کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پولیس کے درمیان کشیدگی برقرار ہے۔
پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر پی ٹی آئی اور پولیس آمنے…
عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی تحریری یقین دہانی کرا دی
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونےکی یقین دہانی کرادی ہے۔
فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ…
جیل جانے کو تیار ہوں،اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر موجودہ حکومت کچھ نہیں کرسکتی,عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ جیل جانے کے لیے تیار ہیں لیکن حکومت کے موجودہ اقدامات اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر ممکن نہیں۔
غیر ملکی نیوز چینل کو…
عمران خان کی گرفتاری کیلیے رینجرز اور پولیس زمان پارک کے باہر موجود,حالات بدستور کشیدہ
لاہور: توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے رینجرز نے کمان سنبھال لی ہے، اس سے قبل پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تصادم ہوا جس میں پی ٹی آئی کارکن…
فوج الیکشن ڈیوٹی نہیں کرسکتی،وزارت دفاع کا الیکشن کمیشن کو جواب
وزارت دفاع نے الیکشن کمشین آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ ملکی حالات کے باعث اس وقت پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کے لئے دستیاب نہیں۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب اور…