Browsing Category
Viral News
فیفا کی نئی رینکنگ،ارجنٹائن کی پہلی پوزیشن،پاکستان کا 195نمبر
فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ میں ارجنٹائن کی ٹیم 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگئی۔
پانامہ اور کیوراساو کے خلاف فرینڈلی میچز جیت کر ارجنٹائن دوسری سے پہلی پوزیشن پر آگیا۔
تازہ ترین رینکنگ میں…
پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری بند
اسلام آباد: معاشی بحران اور اسمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار کے باعث ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل ہوگئی۔
پیٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری…
پنجاب سے بڑی مقدار میں گندم کے پی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
چکوال میں محکمہ فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 10 ہزار گندم کی بوریوں سے بھرے 12 ٹریلر قبضے میں لے لیے۔
ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃ العین ملک کے مطابق گزشتہ رات محکمہ فوڈ چکوال نے موٹر وے…
چین میں سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات
بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات میں برسوں سے معطل سفارتی تعلقات کی بحالی کے روڈ میپ پر بات چیت ہوئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں…
خیبر پختونخوا الیکشن, پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور گورنر خیبر پختونخوا کو…
فل کورٹ نہ بنا توملک میں سیاسی اور آئینی بحران پید ہوگا: وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے اور اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہو جائےگا۔
اسلام آباد میں…
سکیورٹی فورسز کا شین وارسک میں آپریشن،8 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید
راولپنڈی: انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے شین وارسک میں خفیہ معلومات پر آپریشن کیا جس کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک جبکہ سکیورٹی فورسز کا…
صاف اور شفاف فیصلے ہوں گے تو توہین نہیں ہوگی، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزز مریم نواز کا کہنا ہے کہ اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا، صاف اور شفاف فیصلے ہوں گے تو توہین نہیں ہوگی، ہم بھی آئین کی…
سپریم کورٹ فیصلے سےحکومتی اتحاد کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،عمران خان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں ہو گی ہم اسی طرح ہاتھ پھیلاتے رہیں گے، حکمرانوں کو ملک کی فکر نہیں ہے، یہ اپنے مفاد کی خاطر…