Browsing Category
Viral News
ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانے کی قرارداد منظور
قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانے کی قرارداد منظور کرلی۔
قومی اسمبلی میں قرارداد کھیل داس کوہستانی نے پیش کی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب…
اسٹیبلشمنٹ کرپٹ سیاستدانوں کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے ، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سیاستدان نہیں مافیاز ہیں، اپنی چوری چھپانے کے لیے ملک کا نظام تباہ کر رہے ہیں، مجھے افسوس ہے اسٹیبلشمنٹ…
عوام کے منتخب نمائندےپاکستان کی منزل کا تعین کریں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ طاقت کا محور عوام ہیں، آئین کہتا ہے اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا ان کیمرا…
قومی اسمبلی کی سلامتی کمیٹی کاخصوصی ان کیمرہ اجلاس جاری
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس شروع ہو گیا جس کی صدارت سپیکر راجا پرویز اشرف کر رہے ہیں۔
اس موقع پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کے علاوہ سب کو پارلیمنٹ ہاؤس سے واپس…
اسلام آباد میں درج مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں عمران خان کی 26 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر 19مارچ کی تقریر…
چیف جسٹس سمیت 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
اسلام آباد: چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے8 ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔
چیف جسٹس سمیت 8 ججز کے خلاف ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ نے دائر کیا جس…
الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈزجاری کئے جائیں،سپریم کورٹ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے…
پارلیمان کو قانون سازی سے روکنے کا اختیار کسی کو نہیں دیا جاسکتا، حکومتی اتحاد
اسلام آباد: حکمران جماعتوں کے رہنماؤں نےکہا ہے کہ پارلیمان کو قانون سازی سے روکنے کا اختیار کسی کو نہیں دیا جاسکتا۔
اسلام آباد میں حکمران جماعتوں کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
اسٹیٹ بینک کا عید پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق اس عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق…
قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی شریک ہوں گے
اسلام آباد: اسپیکر راجہ پرویز اشرف نےکل جمعےکو قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، وزرا اور مشیران کے علاوہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور…