Browsing Category
National News
بابوسر ناران شاہراہ شام 4 سے صبح 9 بجے کے درمیان ٹریفک کیلئے بند
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ پابندی برفباری کے دوران خطرات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔
خیال رہے کہ بابوسر اور ناران کاغان سمیت ملک کے بالائی حصوں میں گزشتہ 3 روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا…
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد
سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی سمیت 18 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔
سپریم کورٹ کے حکم پر ملزمان کی درخواست ضمانت پر دوبارہ سماعت…
اتحادی جماعتوں کا جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کا اعلان
اس بات کا اعلان عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اصغر اچکزئی ، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے عبدالخالق ہزارہ ، جمہوری وطن پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نواب زادہ گہرام بگٹی نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں…
ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم
ذرائع کےمطابق وزیراعظم عمران خان نےو فاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر کابینہ اراکین کو اعتماد میں لیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے…
محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی نماز جنازہ میں وزیراعظم عمران خان کی عدم شرکت ہدف تنقید
ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان طویل علالت کے بعد گذشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال کی خبر پر پورا ملک گذشتہ روز سوگ میں ڈوبا رہا ،…
پنجاب حکومت نے سعد رضوی کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پنجاب حکومت نے سپریم کور ٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ سعد رضوی کی نظر بندی ختم کرنے اور انہیں رہا کرنے کے حکم میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔
درخواست میں کہا گیا ہے…
دنیا کو ہر صورت افغان حکومت سے بات کرنی چاہیے: وزیراعظم عمران خان
برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا کا ساتھ دینے پر سرحدی علاقوں میں پشتون ہمارے خلاف ہوئے، انہوں نے ریاست پر حملے شروع کیے…
سول ملٹری تعلقات پرفواد چوہدری اور پرویز خٹک جواب دے سکتے ہیں، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ جب بھی ٹرانسفر ہوتے ہیں ، ایسی باتیں ہوتی ہیں ، سب معاملات ٹھیک ہیں ، عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔
میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ نے کہا کہ سول ملٹری تعلقات پرفواد…
بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی ولادت، آصف زرداری نانا اور بلاول ماموں بن گئے
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔
بختاور بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کرکے بیٹے کی ولادت کی تصدیق کی اور…
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی صاحبزادی کو قومی پرچم پیش کیا گیا
ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تدفین کے وقت ان کی بڑی صاحبزادی کو پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے پاکستانی پرچم پیش کیاگیا ہے۔
تصویر میں ایٹمی سائنسدان کی بڑی صاحبزادی کو پاک فوج کے جوان سے…