شیخ رشید کو دل کا دورہ پڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: ترجمان
ترجمان شیخ رشید نے وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے سے متعلق زیر گردش خبرو ں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔
شیخ رشید کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کو ہارٹ اٹیک کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں…