جناح ہاؤس جلانے والے شرپسندوں کی تصاویر جاری، نشاندہی پر انعام کا اعلان
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری کردیں۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی شناخت کرنے والوں کے لیے 2 لاکھ روپے انعام کا بھی…