vni.global
Viral News International

شہباز گل کی صحت تسلی بخش قرار

گزشتہ روز شہباز گِل کو اڈیالہ جیل سے میڈیکل چیک اپ  کے لیے  پمز اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا اور ان  کے چیک اپ  کے لیے  اسپتال میں ڈاکٹرز کا 5  رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل  دیا گیا…