الیکشن کمیشن کا کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ
سلام آباد: الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے ہیں جب کہ یہ الیکشن 28 اگست کو ہونے تھے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری…