ڈیمز ہوتے تو بارش کا پانی تباہی کی بجائے ترقی کا باعث بنتا،عمران خان
ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ڈیم تعمیر کر کے ہم سیلاب کے نقصانات سے بچ سکتے ہیں ، اگر ہمارے پاس ڈیم ہوتے تو سیلابی پانی سے…