عمران توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔
اسلام آباد…