Author
njadoon
ایشیاکپ سپرفور مرحلہ : سری لنکا کی افغانستان کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کےکپتان نے ٹاس جیت کر افغان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت…
لندن سے چوری مہنگی گاڑی “بینٹلی ملسن” کراچی سے برآمد
کراچی: پاکستان کسٹمز نے برطانوی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ سے چوری ہونے والی “بینٹلی ملسن” نامی مہنگی گاڑی کراچی سے برآمد کرلی۔
لندن سے چوری شدہ یہ گاڑی منظم انداز…
حکومت آئی ایم ایف سے سیلاب ریلیف پیکج کا مطالبہ کرے، شوکت ترین
کراچی: سابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ آئی ایم ایف سے سیلاب ریلیف پیکج کا مطالبہ کرنا ہوگا، حکومت آئی ایم ایف کے ذریعے سیلاب زدگان کو ٹارگٹڈ سبسیڈیز دے۔
کراچی…
بھارت کیخلاف میچ ، پاکستانی کھلاڑیوں کی بھرپور تیاریاں
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فورکی تیاری کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج جِم سیشن میں حصہ لیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج ٹریننگ سیشن شیڈول نہیں ہے، اس لیےکھلاڑیوں نے جِم میں وقت گزارا اور…
کوٹری میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، پانچ افراد جاں بحق
کوٹری: جامشورو کے قریب دریائے سندھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ سیلاب متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقلی کے دوران پیش آیا۔ کشتی میں…
دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، ہزاروں افراد پھنس گئے
سیہون شریف: دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سیکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، خیرپور ناتھن اور سہون ڈوب گئے، منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے…
میرپور,شہریوں نے 15 فٹ لمبا اژدھا مار ڈالا
آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں شہریوں نے 15 فٹ لمبے اژدھے کو ماردیا۔
شہریوں کی جانب سے اژدھے کو مارنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا اور شہریوں نے لاٹھی اور ڈنڈوں سے اژدھے کو مار ڈالا۔…
پاک بھارت میچ: ایک اور قومی بولر اَن فٹ ہوگئے
ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بھی ان فٹ ہوگئے۔
ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاہنواز دھانی ان فٹ ہوکر بھارت کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ…
ڈیم بنے ہوتے تو سیلاب سے اتنا نقصان نہ ہوتا، عمران خان
لاہور : تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے لیے 2 ڈیموں کا بننا بہت ضروری ہے۔ اگر ڈیم بنے ہوتے تو سیلاب آنے پر بھی دو تین سال تک لوگوں کا نقصان نہ…