چینی سرمایہ کاری سے پاکستان میں توانائی بحران کاخاتمہ ہوا:وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاری کے نتیجے میں پاکستان میں توانائی کے بحران کا خاتمہ ہوا۔
اسلام آباد میں پاکستان چائنہ بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم کی تقریب…