vni.global
Viral News International

آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمی جوانوں کی عیادت

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے فوجی افسروں اور جوانوں عیادت کی۔ پاک…