پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، معیشت اور دہشتگردی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے ۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی…