Browsing Category
Viral News
اراکین پنجاب اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ روپےکےاثاثوں کےمالک ہیں، انہوں نے 13 کروڑ 64 لاکھ کے 11 رہائشی گھر ظاہر کیے جب کہ حمزہ شہباز کی 3…
صدر مملکت نے قومی احتساب ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2022 بغیر دستخط وزیراعظم آفس واپس بھجوا دیا۔
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ سے منظور شدہ قومی احتساب ترمیمی بل رجعت پسندانہ…
عامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کے عدالتی حکم پر عملدرآمدکا آغاز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے عدالتی حکم پر عمل درآمد شروع کردیا گیا۔
محکمہ صحت سندھ نے پوسٹ مارٹم کے لیے پولیس سرجن…
ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری
ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 1.21 روپے بڑھ کر 209.96 روپے ہوگیا ہے۔
ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت ایک روپے 50 پیسے بڑھی ہے اور اوپن…
آئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ امید ہے آئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہو جائے گا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف کو ملازمین کی…
پنجاب بھر میں بازار اور کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا علان
وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف نے توانائی کی بچت کے لئے صوبہ بھر کی تاجر برادری کی مشاورت سے پنجاب بھر میں شاپنگ مال، بازار اور کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا علان کر دیاہے۔ …
اسلام آباد : اندھے قتل کا معمہ حل، سگا بھائی ہی اپنے بھائی کا قاتل نکلا
اسلام آباد میں اندھے قتل کا معمہ حل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سگا بھائی ہی اپنے بھائی کا قاتل نکلا۔
تھانہ کوہسار پولیس نے اندھے قتل کی واردات میں مقتول کے سگے بھائی ملزم عثمان کو…
ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ہفتے کے روزبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 840 ڈالر فی اونس رہے۔
عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی…
افغانستان میں گرودوارے میں دھماکا، 2 افراد ہلاک
کابل میں سکھ گرودوارے میں دھماکے اور فائرنگ کے نیتجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ پاکستان نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارکے مطابق افغان…
فیٹف میں پاکستانی موقف کی کامیابی پر وزیراعظم کی بلاول بھٹو کو مبارکباد
وزیراعظم ہباز شریف کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم نے ایف اے ٹی ایف پرپاکستانی مؤقف کی کامیابی پرمبارکباد دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو ایف اے ٹی…