Browsing Category
Viral News
کس مائی کے لعل میں جرات ہے کہ عمران خان کو نااہل کرے؟: فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کس مائی کے لعل میں جرات ہے کہ عمران خان کو نااہل کرے؟
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے خلاف…
ہوٹل بکنگ کے بغیر مری جانے والے سیاحوں کا داخلہ بند
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے ہوٹل بکنگ کے بغیر مری جانے والے سیاحوں کا داخلہ بند کر دیا۔
ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہوٹل بکنگ کے بغیر آنے والے سیاحوں کو سترہ میل ٹول پلازہ سے واپس بھیجا…
ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پروپیگنڈا: ایف آئی اےنے انکوائری شروع کردی
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائمز ونگ میں ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے سے متعلق انکوائری رجسٹرڈ کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی…
دنیا ہمیں اب پیسے نہیں دیتی ، مفتاح اسماعیل کا بیان وائرل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا کی طرف سے امداد نہ ملنے کی وجہ سے بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے قرضہ لینا پڑتا ہے ۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈھکی چھپی بات نہیں…
کامن ویلتھ گیمز، 2پاکستانی پہلوان فائنل، 1 سیمی فائنل میں پہنچ گیا
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی پہلوانوں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور 2 ریسلرز نے سیمی فائنل جبکہ ایک نے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
زمان انور نے سیمی فائنل مقابلے میں شاندار…
عمران خان کا قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا…
قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی اراکین قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر شیڈول جاری کردیا جہاں انتخابات 25 ستمبر کو ہوں گے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی…
ہیلی کاپٹر حادثہ: منفی سوشل میڈیا مہم پر فوج میں شدید غم وغصہ اوراضطراب ہے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر منفی مہم پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد…
ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت داخلہ کی جانب سے پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق فیصلہ چاروں صوبوں…
پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈ ضبط کرنے کا باضابطہ نوٹس جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈ ضبط کرنے کا باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے…