Browsing Category
Viral News
اسرائیل کی تازہ دہشتگردی،اندھا دھند فائرنگ، 6 فلسطینی شہید
گھر گھر چھاپے مارے اور متعدد فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) اسرائیل فوج نے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے، فلسطین پر قابض صیہونی فورسز نے اندھا دھند فائرنگ…
ارشد شریف قتل، الزام تراشی پر تحقیقات ہونی چاہئیں: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات ہونی…
عمران خان کا جمعہ سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔
ایوان وزیراعلیٰ پنجاب میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے فیصلہ…
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وزارت قانون کے منصب سے استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا، اعظم نذیر نے اپنا استعفیٰ صدر…
رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے
برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔
بکنگھم پیلس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہےکہ شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو برطانیہ کا نیا وزیراعظم مقررکردیا ہے۔…
ارشد شریف کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا،عمران خان
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا۔
پشاور میں تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ جب ایک قوم انصاف…
وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم نے ہائیکورٹ کےجج کی سربراہی…
ڈالر مزید سستا ، 219 روپے 75 پیسے میں فروخت
روپے کی قدر میں اضافے کا جحان جاری، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 43 پیسے سستا…
کینیا کے میڈیا نے ارشد شریف کی موت پر سوالات اٹھادیے
کینیا کے مقامی میڈیا نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر سوالات اٹھادیے۔
مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے ارشد شریف کی گاڑی روکنے کی کوشش کی؟کیا کار سواروں نے حکم ماننے سے انکارکیا؟…
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کے نوٹسز جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل اور میت پاکستان لانے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خارجہ کو نوٹس جاری…