Browsing Category
Viral News
پی ٹی آئی کا اسلام آباد اورراولپنڈی کے علاوہ ملک بھر میں احتجاج ختم
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد اور پنڈی کے علاوہ ملک بھر میں جاری احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے پارٹی اجلاس میں عوامی مشکلات…
مصطفیٰ نواز کا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بطورِ سینیٹر عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں پاکستان…
موسمیاتی تبدیلی کا بوجھ سب پر تقسیم ہونا چاہئے: شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کا بوجھ برابری کی بنیاد پر نہیں منصفانہ طور پر تقسیم ہونا چاہئے، یہ موسمیاتی انصاف کا معاملہ ہے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سب…
حملے میں نامزد شخصیات کیخلاف ثبوت، عمران خان کا سوال کاجواب دینے سے گریز
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نےامریکی ٹی وی کو انٹرویو میں حملے میں نامزد شخصیات کیخلاف ثبوت کے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
امریکی ٹی وی چینل سی…
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنا معجزہ ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنا واقعی ایک قومی معجزہ ہے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے…
عمران حملہ،ارشد کیس،وزیراعظم نے تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو خطوط لکھ کر سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے…
صوبائی حکومتیں شاہراہیں کھلوانے کیلئے ذمہ داری پوری کریں,رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے خبردار کیا ہےکہ صوبائی حکومتیں شاہراہیں کھلوانے کیلئے ذمہ داری پوری کریں ورنہ سنگین آئینی نتائج ہوں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…
وفاقی حکومت کا کل اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا، 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے بدھ 9 نومبر کو قومی شاعر علامہ محمد اقبالؒ کے…
راولپنڈی: پی ٹی آئی کا دھرنا جاری، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ بند
راولپنڈی : جڑواں شہر میں پی ٹی آئی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…
عمران خان کا وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر چیلنج کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر حملہ اور خود پر فائرنگ کی درج ہونے والی ایف آئی آر کو چیلنج کرنے کا اعلان…