Browsing Category
Viral News
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران کی عبوری ضمانت میں توسیع، آئندہ پیشی پر حاضری لازمی
اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔
بینکنگ کوٹ میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے…
سعودی عرب نے 4 دن کا ٹرانزٹ ویزا متعارف کرادیا
سعودی عرب نے مخصوص ائیرلائنز سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا متعارف کرادیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے ایک نئی مفت ویزا پالیسی متعارف کروائی ہے جو…
پاکستان کی آئی ایم ایف جائزہ مشن کو شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کو مؤثر طریقے سے بروقت مکمل کرنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فنانس…
پشاور پولیس لائنز دھماکا، شہدا کی تعداد 95 ہوگئی
پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 95 ہوگئی۔
پولیس کے مطابق پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 221 ہے جب کہ اب تک 95 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے۔…
چوہدری شجاعت (ق) لیگ کے صدر برقرار، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملے کا فیصلہ سنادیا۔
الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے سناتے ہوئے کمیشن نے…
ایشیا کے امیر ترین شخص محض 5 دنوں میں 34 ارب ڈالرز سے محروم
بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کافی عرصے بعد دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں اور تنزلی کا یہ سلسلہ جاری رہا تو بہت جلد ان سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز بھی…
پشاور دھماکے میں شہدا کی تعداد 59ہوگئی،یہ پاکستان پر حملے سے کم نہیں‘: وزیراعظم
پشاور:لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق کل 157 زخمیوں میں سے اس وقت ہسپتال میں 65 زخمی داخل ہیں جبکہ باقی افراد کو ابتدائی طبی علاج معالجے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔…
اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں الیکشن ہونے چاہییں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور: تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے…
مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری
راولپنڈی: ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ساڑھے 8 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں اگلے 6 گھنٹوں میں مزید برفباری متوقع ہے۔…
گردوں کو توانا رکھنے کیلئے مچھلی کھائیں
مچھلی کو انسانی دل، دماغ ، نظام انہضام اور آنکھوں کی بیماری سمیت وٹامن ڈی میں مددگار غذا سمجھا جاتا ہے ، تاہم ایک حالیہ تحقیق سے اس کے ایک اور فائدے کا انکشاف ہوا ہے۔
امریکی ماہرین کی…