Browsing Category
Viral News
کوئٹہ,پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں…
الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات سے متعلق مَنی بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کردیا۔
اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں اسمبلی…
اپوزیشن سے مذاکرات کریں، آصف زرداری کا وزیر اعظم کومشورہ
سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا۔
آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے آصف علی…
سپریم کورٹ بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش، پی ٹی آئی سینیٹرز کا احتجاج
وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کر دیا لیکن اس دوران پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔…
اسلام آباد : کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ، 3نوجوان جاں بحق
اسلام آباد: اسلام آباد ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 3نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔
افسوس ناک واقعہ اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کے سامنے پیش آیا جہاں کار اور ٹرک کےدرمیان تصادم تین…
چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کے خاتمےکیلئے مشاورت
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کے خاتمےکے لیے مشاورت شروع کر دی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز میں تقسیم کے خاتمے کے لیے چیف جسٹس عمر عطا بندیال…
عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر
اسلام آباد: ملک بھر میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں دی جائیں گی، کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیا۔
ایک نجی ٹی وی کے مطابق عید کے لیے 4 سے5چھٹیاں دینے کی تجویز وزیراعظم ہائوس کو دی جائے…
توشہ خانہ کیس: عمران خان ذاتی حیثیت میں 11اپریل کو سیشن کورٹ طلب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو 11 اپریل منگل کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔
جج ظفر…
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری
رحیم یار خان: آئی جی پنجاب کی قیادت میں رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے جس میں گیارہ ہزار پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق …