Browsing Category
Provincial
پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی گرفتار کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے مجھے جانے دیا اور اپنے کلینک پہنچ گئی ہوں۔…
یاسمین راشد اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگرکی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد: سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اور پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں سپریم کورٹ کے کسی آرڈر پر بات ہورہی ہے، سی سی پی او نے یقین دلایا…
پرویزالہی آڈیو،ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
اسلام آباد: ایف آئی اے نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی اور ان کے وکیل کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات شروع کردی، فرانزک میں آڈیو اصل ثابت ہونے پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سابق…
آٹے کی قلت کا خدشہ،فلور ملز کا کل سےہڑتال کا اعلان
لاہور: لاہور میں ایک بار پھر دکانوں سے آٹا غائب ہوگیا، فلور ملز مالکان نے کل سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
بیشتر دکانوں پر 10 کلو والا سبسڈائزڈ آٹے کا سرکاری تھیلا…
کے پی کےضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی نے مستعفی ارکان دوبارہ میدان میں اتار دیے
پشاور: صوبہ خیبر پختون خوا کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے مستعفی ارکان ہی کو ایک بار پھر میدان میں اُتار دیا۔
قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینے…
حملہ آور پولیس وردی میں تھا، نیٹ ورک کے قریب پہنچ چکے، آئی جی خیبرپختونخوا
پشاور: انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پشاور حملے میں ملوث خودکش بمبار نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی، دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک کے قریب پہنچ…
بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ : بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ،8مسافر زخمی
کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے لائن پر دھماکے سے ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہیں ۔
پولیس کے مطابق پنیر کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر…
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے سمری پر دستخط کردیے
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔
گورنر کے نوٹیفکیشن کا عکس
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی…
کراچی میں میئر کس جماعت کا ہوگا؟
کراچی : شہر قائد میں بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو 93 یو سیز پر کامیابی پر 32 خواتین کی، نوجوانوں کی 5، لیبر کی 5 اقلیت کی 5 ایک معذور ایک خواجہ سرا کی مخصوص نشست ملے گی۔
پیپلز پارٹی…
خیبر پختونخوا اسمبلی کو آج تحلیل کر دیا جائے گا: وزیراعلیٰ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ آج کے پی اسمبلی کو تحلیل کر دیا جائے گا۔
پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان کا کہنا تھا کہ متوسط طبقے کے لوگ مہنگائی سے…