vni.global
Viral News International

شہباز شریف کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، ڈسکہ الیکشن سے متعلق کارروائی کا مطالبہ

شہباز شریف نے خط میں لکھا کہ پس پردہ رہ کر انتخابی دھاندلی کرانے والوں کو پکڑا جائے اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے، تحقیقات کرکے وفاقی و صوبائی سطح پر ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔…

’پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ اگر ہم ری فنانس نہیں دیں گے تو کچھ اور کرنا پڑے گا، ہمارا پیسا 10 روپے انڈرویلیو ہے، افواہیں تھیں لاکر سیز ہوجائیں گے مگر کوئی ایسی چیز…

’ملٹری لینڈ پر ہالز، سینما اور سوسائٹیز بنا دیں، کیا یہ دفاع کیلئے ہے‘، سیکرٹری دفاع کی سرزنش

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ملٹری لینڈ کو کمرشل مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری دفاع سے استفسار کیا کہ…

’ڈھول باجے کی آواز سے مرغیوں کو دل کا دورہ پڑا‘، مالک نے باراتیوں پر مقدمہ کردیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولٹری فارم کے مالک رنجیت پریڑا نے اپنے پڑوسی کیخلاف نِلاگری پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروایا۔ رنجیت پریڑا نے باراتیوں پر الزام لگایا کہ اونچی آواز میں ڈھول…

عدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے،  اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس،  جسٹس اطہر من اللہ درخواست کی سماعت کریں…

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف کی امریکی کانگریس کے وفد سے گفتگو

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد نے چیئرمین ہاؤس خارجہ امور کمیٹی گریگوری میکس کی قیادت میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی…