vni.global
Viral News International

تیاری کریں، لنگوٹیں کَسیں، شہباز شریف نے عوام کو حکومت گرانے کیلئے کال دے دی

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت گرانے کیلئے کال دیتے ہوئے کہاکہ عوام تیاری کریں، لنگوٹیں کسیں، اگر حکومت سے فوری جان نہ چھڑائی تو خاکم بہ دہن پاکستان کا ہی خدا حافظ ہے۔ لاہور میں خطاب کرتے…