بھارت میں عیسائی بھی نشانے پر، مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کو بیرونی فنڈز لینے سے روک دیا گیا
مدر ٹریسا نے مشنریز آف چیریٹی ادارہ 1950 میں قائم کیا تھا اور اس کے تحت 240 سے زائد فلاحی ادارے چلائے جارہے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدرٹریسا مشنریز آف چیریٹی کے منتظمین کا…