اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا: شوکت ترین
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اگر ہم سینیٹ کو پارلیمنٹ نہیں سمجھتے تو اسے بند کر دیں۔
شوکت ترین کا…