جوڈیشل کمیشن شہریوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرنے والوں کی بھی تحقیقات کرے ، عمران خان
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن شہریوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرنے والوں کی بھی تحقیقات کریں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…