آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا ،وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا اور اس پر عمل درآمد کرلیا اب ایسی کوئی چیز باقی نہیں رہی جو اس معاہدے کی راہ میں…