اسلام آباد اور پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلے ارسال
اسلام آباد: امن و امان کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد اسلام آباد اور پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
چیف کمشنر آفس نے وفاقی دارالحکومت میں فوج کی تعیناتی ختم…