دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا مقام پر سیلاب , درجنوں دیہات زیر آب
لاہور، قصور: بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں، دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔…