امن معاہدے پرکل دستخط ہوں گے: ٹرمپ کا دعویٰ،کل دستخط نہیں ہوں گے،ایران ترجمان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاواشنگٹن سے جاری اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ دستخط ہوتےہی آبنائے ہرمزکھول دی جائےگی۔
اُن کا مزید کہنا تھا جب سکون ہوجائے گا تو مناسب وقت پر جاکر جوہری مواد کی…