حالیہ اضافے کے بعد بجلی کا ایک یونٹ 24روپے 82 پیسے ہوجائے گا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکم جولائی سے بجلی اوسطاً 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ اضافہ بجلی کےبنیادی ٹیرف میں کیا گیا ہے جو 16روپے 91…