شمالی وزیرستان، دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک اہلکار شہید
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع…